اسحاق ڈار کا وطن واپسی کا اعلان

وزیر خارجہ

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ وہ بدھ کو پاکستان روانہ ہو رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی ادارہ پاکستان کو فنڈ نہیں دے رہا تھا ،پاکستان کو 100فیصد ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔

پی ٹی آئی کی کوٹ لکھپت جیل سے رہاخواتین کودوبارہ گرفتارکرلیاگیا

بیرونی اور اندرونی قوتیں پاکستان کو ڈیفالٹ کرانا چاہتی تھیں ،پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا تھا۔

پاکستان کو 14 ارب ڈالر ریزرو کے ساتھ واپس کیا ،پاکستان کے ڈیفالٹ کے منترے کو ناکام کیا جو سب سے بڑی کامیابی ہے۔


متعلقہ خبریں