آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر نے آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا
آئی پی ایل میں چیئرلیڈرز اور ڈی جیز پر پابندی لگا دی گئی
انڈین پریمیئر لیگ کا دوبارہ 17 مئی سے آغاز ہو رہا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
پاکستان کے جواب کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل ہی معطل کر دی
بھارتی بورڈ جلد آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات بتائے گا، بھارتی میڈیا
پاک بھارت کشیدگی، آئی پی ایل کے میچ کی جگہ بھی تبدیلی
11 مئی کو شیڈول میچ اب احمد آباد میں کھیلا جائے گا
بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی، پاکستان نے بھی آئی پی ایل کی اسٹریمنگ پر پابندی لگا دی
آئی پی ایل کے میچز اب پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے
شاہ رخ خان کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز چوتھی مرتبہ آئی پی ایل فائنل میں پہنچ گئی
کولکتہ نے سن رائزرز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر با آسانی فائنل میں جگہ بنائی تھی
آئی پی ایل، بنگلور کی چنئی کیخلاف فتح، کوہلی اور انوشکا آبدیدہ ہوگئے
رائل چیلنجرز بنگلور نے 27 رنز سے چنئی کنگز کو شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی پی ایل ، سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا عالمی ریکارڈ بن گیا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 261 رنز بنائے ، پنجاب کنگز نے 19 ویں اوور میں ہدف حاصل کر لیا
آؤٹ قرار دینے پر امپائر سے بحث ، ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ
کوہلی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف ہرشیت رانا کی فل ٹاس گیند پر آئوٹ ہوئے تھے
آئی پی ایل ، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا
سن رائزرز اور رائل چیلنجرز نے ایک ہی میچ میں 549 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگا دیا