144 ڈالر بل، 10 ہزار ڈالر ٹپ

واہو سی فوڈ گرل' نامی ہوٹل نے کسٹمر کی دی ہوئی ٹپ کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کر دی

انسٹاگرام کا سوائپ اپ فیچر ریٹائرمنٹ کے قریب

30 اگست سے سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کو استعمال کیا جاسکے گا

ماہرہ خان کو بچپن کی یاد آگئی

ماہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شئیر کی

افغانستان کی پاپ اسٹار ملک سے نکلنے میں کامیاب

آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے سے دوحہ سے استنبول پہنچ گئی ہیں

ماہرہ خان کا فیورٹ سبجیکٹ ؟

سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا آج وہ کچھ ہیں اپنے اساتذہ کی وجہ سے ہیں

انسٹاگرام کا ناپسندیدہ کمنٹس غائب کرنے والا نیا فیچر

انسٹاگرام کا نیا فیچر لوگوں کے غیر اخلاقی کمنٹس کو خود کار طریقے سے غائب کر دے گا

دنیا کی تیزترین خاتون انسٹاگرام سے اپنی ویڈیوز ہٹانے پر مجبور

ایلین تھامسن ہیرا نے ٹوکیو اولمپکس کے 200 میٹر کا مقابلہ جیتنے کے بعد اپنے اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کی تھیں

ٹرمپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال پر پابندی برقرار

فیس بک کے نگراں بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر مستقل نوعیت کی پابندی فیس بک کے عام سزاوں کے دائرہ کار سے باہر ہے

طیارہ حادثہ: ماڈل زارا عابد بھی مسافروں میں شامل

ماڈل کے اہل خانہ کراچی کے اسپتال میں موجود ہیں تاہم ابھی تک انہیں زارا عابد کے متعلق کوئی حتمی اطلاع معلوم نہیں ہو سکی، زرائع

ہیکرز نے فیس بک کا ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ چرا لیا

گروپ کی پوسٹ میں کہا گیا کہ وہ فیس بک کو بھی ہیک کر سکتے ہیں تاہم اس کی سیکیورٹی ٹوئٹر سے بہت بہتر ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز