وزیر اعظم کی شوکت خانم کے لیے مالی تعاون کی اپیل

مجھے امید ہے کہ پاکستان میں کینسر کے نادار مریضوں کی زندگیاں بچانے کے نصب العین میں آپ ہماری مدد جاری رکھیں گے

وزیراعظم کی کراچی میں منصوبے تیز کرنے کی ہدایت 

کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے جس کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی میں کلیدی کردار ہے، وزیراعظم

منی لانڈرنگ کیخلاف ’ملکی تاریخ کے سب سے بڑے‘ آپریشن کا اعلان

اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پاکستان سےسالانہ دس ارب ڈالر کی منی لانڈنگ ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان

ن لیگی رہنماؤں کا وزیراعظم پر انتقامی کارروائی کا الزام

تحریک انصاف کے اراکین کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، ہمارے خلاف عمران خان انتقامی حربے استعمال کر رہے ہیں، ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

جنوبی پنجاب صوبہ،ایگزیکٹو کونسل قائم کردی،عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد یہاں تک لے کر آئی ہے۔ سو روزہ پلان نشان منرل ہے منزل نہیں۔

کشمیر میں مظالم، پاکستان کا اقوام متحدہ سے رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں بند کرائے۔

عوام وزیراعظم شکایتی پورٹل کا استعمال کریں،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم شکایتی پورٹل کا استعمال کریں۔

ٹاپ اسٹوریز