حضورﷺ کے رہنما اصولوں پر چلنے والی ریاست دنیا میں چھا جائے گی، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا کے تمام مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔

سٹیزن پورٹل کو سنجیدہ نہ لینے پر افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

وزارتوں اور محکموں میں 5 رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تاریخ انسانیت کی پہلی فلاحی ریاست کا تصور اسلام نے دیا، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ آپ ﷺ نے اپنے حسن انتظام سے روئے زمین پر ایک مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگ لی

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتی ہوں۔

بھارت کو مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئیں، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مہمان خانے پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔

حزب اختلاف واویلا کرنے کے بجائے حکومت کا ساتھ دے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قانون بدلیں گے تو لوگوں کے رویے بدلیں گے اور مؤثر قانون سازی سے دور حاضر کے تقاضوں پر عمل کیا جا سکتا ہے۔

’ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو دھوکا دینا کہاں سے سیکھا‘

سینیٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف اور حکومتی اراکین الجھ پڑھے۔

ڈٹے رہے تو اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے 12 ربیع الاول کو جلسہ گاہ میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔

دھرنا ڈی چوک پر ہو گا، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جعلی انتخابات کے ذریعے قوم پر مسلط کیا گیا۔

شہریوں کو اشیائے خوردونوش کی یقینی دستیابی ریاست کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

’درست دام‘ کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں میں رائج کرنے کا فیصلہ۔

ٹاپ اسٹوریز