آزاد کشمیر میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
اعلان 2005 زلزلہ کے شہداء اور متاثرین کی یاد میں کیا گیا ، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ،سرکاری دفاتر بند رہیں گے
حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس پر چھٹی کا اعلان
یکم اکتوبر کو رحیم یار خان میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے، تاہم امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے،نوٹیفکیشن جاری
سعودی عرب کا 95 واں قومی دن، مملکت میں عام تعطیل کا اعلان
قومی دن بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، عرب میڈیا
سندھ حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر 2 دن تعطیل کا اعلان
سندھ کے تمام سرکاری دفاتر و خود مختار ادارے 5اور 6 ستمبر کو بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری
عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکولز، کالجز اور دفاتر بند رہیں گے،کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
یو اے ای ،سرکاری و نجی ملازمین کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان
وزارتِ انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن نے قیادت، شہریوں اور رہائشیوں کو اس بابرکت موقع پر دلی مبارکباد دی ہے
کراچی میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے جمعرات کو بھی بند رکھنے کا اعلان
بعض نجی اسکولوں کے طلبہ کو گھر بیٹھے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے،پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی میں کل عام تعطیل کا اعلان
عوام کو گھروں میں رہنے کا مشورہ ، تمام بلدیاتی ادارے شہر میں کام کرتے ہوئے نظر آنے چاہییں،مراد علی شاہ کی گفتگو
راولپنڈی میں بھی کل مقامی تعطیل کا اعلان
تعطیل کا اطلاق تمام صوبائی اداروں اور محکموں پر ہوگا،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
محکمہ تعلیم سندھ نے چہلم امام حسینؓ پر چھٹی کا اعلان کردیا
15 اگست کوصوبے بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بندرہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں متوقع
مخصوص علاقوں میں 15 اگست بروز جمعہ چہلم امام حسین کی تعطیل کی صورت میں جمعرات سے اتوار 4 تعطیلات ہوسکتی ہیں
حضرت شاہ حسین سالانہ عرس،لاہورمیں کل عام تعطیل ہوگی
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
تمام سرکاری دفاتر، خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور مقامی کونسلیں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کر دیا
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان
وفاقی تعلیمی ادارے 31مارچ سے 4اپریل تک بند رہیں گے، 7اپریل سے نیا سیشن شروع ہوگا،نوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ کا 22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے،محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ
سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
یوم کشمیر کے موقع پر سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتربدھ کو بند رہیں گے
ملک بھر کے بینکوں میں یکم جنوری کو چھٹی کااعلان
تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک بھی عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے،اعلامیہ
راولپنڈی،اسلام آباد، لاہور کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان
سکولز و کالجز بند رہیں گے،یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی،نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تعلیمی اداروں میں پیر کو چھٹی کا اعلان
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،ترجمان ضلعی انتظامیہ

