ترجمان کمشنرلاہورنے کہا ہے کہ کل تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ انسداد سموگ کیلئے بدھ کی چھٹی کا اطلاق نوٹیفکیشن کے بعد آئندہ ہفتے سے ہوگا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 15ہزار500روپے کی کمی
بدھ کی چھٹی کا اطلاق حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔
دوسری جانب گزشتہ رات برسنے والے بادلوں سے لاہورشہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے، صبح کے اوقات میں چلنے والی ٹھنڈی ہوائوں سے سردی کا احساس محسوس کیا جانے لگا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس میں بھی کمی آ گئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 1روپے14پیسے سستا
ائیر کوالٹی انڈیکس میں کمی آگئی ہے،مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 122ریکارڈ کیا گیا۔فضائی آلودگی میں شہر تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔