سپریم کورٹ نے فواد چودھری کے مقدمات کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی

شکر کریں عدالتیں کام کر رہی ہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

چاروں ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیے

عدالت کا پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

رؤف حسن کو بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی رہنما بانی سے ملاقات کیلئے بنائے گئے میکنزم پر عمل نہیں کر رہے، عدالت

سندھ پبلک سروس کمیشن کے نتائج چیلنج، فریقین سے جواب طلب

دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کو انٹرویو میں ناکام قرار دے دیا گیا، درخواست گزار

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

گورنر خیبر پختونخوا نے نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا

بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، حکومت کو مزید دس روز کی مہلت

مسئلہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا چاہیے تاکہ دنیا کو پتہا چل سکے کہ پارلیمنٹ بالادست ہے، چیف جسٹس

پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

سربراہ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق حتمی رائے بم ڈسپوزل یونٹ(بی ڈی یو) کے حکام ہی دے سکیں گے

مسلم لیگ ن نے قانون سازی کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین نے حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں 9 بل پاس کرا لیے۔

ٹاپ اسٹوریز