عدالت نے کارکن اور ورکر کی تعریف طے کر دی

اگر ایک کاروباری شخص ورکرز کی نشست پر کامیاب ہوگا تو پسماندہ طبقے کی نمائندگی کا مقصد ہی ختم ہوجائے گا، عدالت

عزیر بلوچ کیس، وفاقی حکومت کا عدالت میں جواب جمع

وفاقی حکومت کے مطابق ملٹری کورٹ کا قانون بننے کے بعد ہائی کورٹ کوئی حکم نامہ جاری نہیں کر سکتی۔

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ 21 جنوری کو اپیلوں پر سماعت کرے گا

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کے جوڈیشیل ریمانڈ میں توسیع

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کی جائے بصورت دیگرکارروائی آگے بڑھائی جائے گی

بسنت منانے کے فیصلے پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت منانے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت کے فیصلے کے تحت فروری کے دوسرے ہفتے میں بسنت فیسٹول منایا جائے گا

بسنت منانے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

حکومت پنجاب نے 12 سال بعد بسنت سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جسے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے

علاقائی بینچز کی تشکیل، پنجاب بار کونسل کا بھی ہڑتال کا اعلان

لاہور: پنجاب بار کونسل نے ہائی کورٹ کے بیچز کی تشکیل کیلئے  سات  روز تک مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز