لبرل ڈیموکریٹس کے ذریعے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے، حریم شاہ
میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے، پاکستانی ٹک ٹاکر
سیاسی جماعت جوائن کرچکی ہوں، جلد برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نظر آؤں گی، حریم شاہ
مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں، پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی
حریم شاہ سوشل میڈیا اکائونٹ خود نہیں چلاتی ، شوہر بلال شاہ کے دوران تفتیش اہم انکشافات
دو روز قبل ویڈیو بیان میں ٹک ٹاکر نے دعوی کیا تھا کہ ان کے شوہر کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ہے
حریم شاہ نے نگران وزیر خارجہ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
6 ماہ میں غیر ملکی اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی ، ٹک ٹاکر
حریم شاہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی
گرفتاری سے پہلے بیان دیا ، دوسری ٹویٹ میں کہا ، عزیز ہم وطنو! تھوڑی دیر تک اہم ویڈیو پیغام جاری کروں گی
ایف آئی اے کیخلاف درخواست، صندل خٹک کے وکلا بحث کیلئے طلب
درخواستگزار کے وکلا آئندہ سماعت پر24 فروری کو حاضر ہوں تاکہ معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی جا سکے، عدالت
نوٹوں کے ساتھ حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو کے ساتھ ٹاک ٹاک گرل نے صارفین سے سوال کیا کہ کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟
عوام تو پہلے ہی لائنوں میں کھڑی ہے، حریم شاہ کا عمران خان پر طنز
چند روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار نے ن لیگ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سے ان کے ٹویٹس میں اپوزیشن رہنماؤں جیسا اظہار رائے دیکھنے میں آ رہا ہے
حریم شاہ کا مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان
ٹک ٹاک گرل نے اب سیاست سے وابستگی کو بھی اپنی ٹویٹس کا موضوع بنایا ہے
ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
‘یہ میری پہلی میوزک ویڈیو ہے، امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی اور آپ اس سے محظوظ ہوں گے‘