حریم شاہ کی چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے، حریم شاہ

مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل دیدیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں حریم شاہ نے دھمکی آمیز لہجے میں لکھا ‘سننے والے سن لیں، اگر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی۔

حریم شاہ کا تین لاکھ میں چار مرلے کے پلاٹ دینے کا اعلان

تاہم جب لاہور سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی خبر سامنے آئی تو حریم شاہ کی جانب سے ایک اور ٹوئٹ کی گئی۔ جس میں حریم شاہ نے کہا ‘میرے عزیز ہم وطنو! تھوڑی دیر تک ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کروں گی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں