گوگل فوٹوز کو 10 ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا

2015 میں لانچ کی جانے والی گوگل فوٹوز ایپلی کیشن کمپنی کا پریمیئر پروڈکٹ بن چکی ہے۔

گوگل کا جی میل اور دیگر سروسز میں جیمنائی اے آئی ماڈل متعارف

جی میل کے لیے اے آئی اسسٹنٹ بھی متعارف کرایا گیا ہے

گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان

اسکول 30 ہزار گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے

گوگل نے انگلش بولنے یا سیکھنے کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

اے آئی پر مبنی یہ فیچر ’اسپیکنگ پریکٹس‘ ہے جو کہ ابھی آزمائشی مراحل میں ہے۔

گوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے والے ملازمین نکال دیئے

مظاہرین نے کمپنی سے اسرائیلی معاہدے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔

گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ

مذکورہ سروس پہلے ہی سمارٹ ٹی وی سے ہٹا دی گئی ہے اور جلد ہی اسے فون سروس سے بھی ہٹا دیا جائے گا

گوگل کی 2 ماہ میں چوتھی وارننگ

ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں

فرانس: گوگل پر 9 ارب سے زائد کا جرمانہ

فرانسیسی مسابقتی ادارے کی جانب سے جرمانے کا فیصلہ بہت ہی مایوس کن ہے، گوگل

ٹاپ اسٹوریز