اسٹریلیا نے فیس بک اور گوگل کو کمائی میں سے حصہ دینے کا پابند کردیا

اسٹریلیا کے ایوان نمائنگان نے "نیوز میڈیا بارگیننگ کوڈ" کے نام سے ترمیمی بل منظور کیا ہے جسے اسٹریلوی ایوان بالا نے پہلے ہی منظور کیا تھا۔

ملازمین کیلئے 10 بہترین اداروں کی فہرست سے فیس بک، گوگل خارج

ہب اسپاٹ کارپوریشن نے اس سال کام کرنے کیلئے بہترین اداروں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری

گوگل ہر سال کے اختتامی مہینے میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والے مختلف فہرستیں جاری کرتا ہے۔

گوگل کا پروین شاکر کو خراجِ عقیدت

انسانی جذبات و احساسات کو لفظوں میں پرونے والی شاعرہ آج بھی اہل ذوق کے دلوں میں زندہ ہے۔

یہ پانچ چیزیں گوگل نہ کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے

گوگل آج اپنی 21ویں سالگرہ منا رہا ہے

گوگل 27 ستمبر 1998 میں کیلیفورنیا اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے دو پی ایچ ڈی کے طلباء لیری پیج اور سیرجی برین نے بنایا تھا۔

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج عقیدت

 ڈاکٹر رتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل ان سے منسوب کر دیا

ہواوے کو تین ماہ کا وقت مل گیا

ہواوے کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے دو تین سالوں میں فائیو جی ٹیکنالوجی میں ہواوے کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکے گا۔

گوگل کا پکسل 4 اور 4 ایکس ایل فون جلد متعارف کرانے کا اعلان

گوگل اسسٹنٹ فیچر کی بدولت فون کلاؤڈزکے بجائے خود آوازوں کی شناخت کرے گا۔

جی میل کی 15ویں سالگرہ پر گوگل نے صارفین کو کیا تحفہ دیا؟

صارف اپنے ای میل کو شیڈول بھی کر سکتے ہیں، سبجکیٹ بھی خودبخود تجویزکرےگا

ٹاپ اسٹوریز