گوگل نے گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل کی بند کی جانے والے ایپس میں گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپ شامل ہیں۔
واٹس ایپ میں 3 نئے فیچرز متعارف
مذکورہ سروس پہلے ہی سمارٹ ٹی وی سے ہٹا دی گئی ہے اور جلد ہی اسے فون سروس سے بھی ہٹا دیا جائے گا۔
اپنے ایک بیان میں گوگل انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ جنوری 2024 میں گوگل پلے موویز اور ٹی وی کے آخری حصوں کو بھی ختم کر دے گا۔
شفاف الیکشن کیلئے نگران وزرا کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اینڈرائیڈ ٹی وی ہیلپ پر ایک حالیہ پوسٹ میں گوگل نے تصدیق کی ہے کہ سروس جلد ہی ان پلیٹ فارمز سے ہٹا دی جائے گی۔