لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج
معاملے کی تحقیقات مقامی قوانین کے مطابق کی جائیں گی، پاکستانی ہائی کمیشن لندن
بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اختر مینگل کیساتھ 5 مسلح افراد نے سینیٹ ہال میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی، متن
عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو، پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ میں فلک جاوید، حسن طور، شہاب الدین، عاصمہ تبسم، محمد شفیق کو نامزد کیا گیا۔
جمشید دستی کیخلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
رکن قومی اسمبلی اور ان کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ، مقدمے کا متن
ہیٹ اسٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہو گا، ناصر شاہ
جس علاقے میں گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے۔
ہرزہ سرائی کا الزام ، حماد اظہر سمیت 45 افراد کیخلاف مقدمہ ، پی ٹی آئی رہنما عمار گجر گرفتار
سابق ایم این اے شوکت بھٹی اور ایم پی اے ضمیر الحسن بھی مقدمے میں نامزد
سرکاری گندم بوریاں خوردبرد ،لودھراں اور لیہ پاسکو انچارجز کیخلاف مقدمات درج
ایف آئی اے ملتان اور ڈیرہ غازی خان سرکل نے کارروائیاں کیں
مینار پاکستان واقعہ، مزید 34 ملزمان گرفتار
مزید 15 افراد کو آج شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا جائے گا، آئی جی پنجاب
بچی کے اغوا کے مقدمے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم
ایک 9سالہ بچی ماریہ کی نانی نے سرفراز بگٹی کو اغوا کے مقدمے میں نامزد کیا تھا
رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی رہائی کے لئے درخواست ضمانت پر سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔