صوبہ سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہ
محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا
نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے بچے کے اہل خانہ سے تعزیت
معصوم کی جان جانے سے دلی صدمہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ کی نیب آفس پیشی، فریال اور حنا ربانی کل طلب
وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے
وزیراعلیٰ سندھ کا بیان، ایم کیو ایم اراکین کا ہنگامہ
جس نے سندھ تقسیم کرنے کا سوچا، وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے، مراد علی شاہ
سندھ کابینہ میں پانچ خصوصی معاونین کا اضافہ
وزیراعلیٰ سندھ کے پہلے سے ہی چھ خصوصی معاونین موجود ہیں
وزیراعظم کا دورہ سندھ، مراد علی شاہ نظرانداز
وزیراعظم کی گریز کی وجہ دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات یا نیب کیسز ہوسکتے ہیں
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں بیان ریکارڈ کرادیا
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے معاملے پرمراد علی شاہ 26 مارچ کے بجائے آج نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز میں پیش ہوں گے
وزیراعلیٰ سندھ کی لیاری کی کراچی یونائیٹڈ چلڈرن فٹبال ٹیم سے ملاقات
مراد علی شاہ نے قطر میں انڈر 10 اور انڈر 12 ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے ارکان سے فرداً فرداً ملاقات اور مبارک باد پیش کی
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: وزیراعلیٰ سندھ 26 مارچ کو طلب
مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ شوگر مل کیس میں طلب کیا گیا۔ ان کو اولڈ نیب ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
ورلڈ بینک کی سندھ کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
ورلڈ بینک نے کراچی میں ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے، بلدیاتی نظام کی بہتری اور پانی کی تقسیم کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا
نارتھ کراچی میں طالبہ پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئی، رپورٹ
نارتھ کراچی میں مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والی طالبہ نمرہ کی انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔
گرفتاری کے بعد گھر میں گھسنا ٹھیک نہیں تھا، اسپیکر سندھ اسمبلی
سندھ اسمبلی میں آغاسراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پر چھاپے کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی
لاڑکانہ میں رکشے پر فائرنگ، تین محنت کش ہلاک
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نودیرو بائی پاس شوگر مل کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے یہ کہتے ہوئے فائرنگ کر دی کہ یہاں کیوں آئے
وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر گندا پانی پھینکنے پر عالمگیر خان کےخلاف مقدمہ درج
کل سہ پہر 3 بجے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کراچی پہنچیں گے جس کے بعد آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
سندھ،گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، اسمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
موٹر سائیکل اسمارٹ کارڈ کی فیس 800 روپے تک ہوگی، اویس قادرشاہ
وزیر اعلٰی سندھ کی پولیس پر تنقید، وجوہات سامنے آ گئی
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ارشاد رانجھانی کے قتل کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرنے کے لئے اعلی پولیس افسران سے رابطہ
عالمگیر خان نے سیوریج سے بھری بالٹی وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے الٹ دی
فکس اٹ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے شہرمیں گندگی کے خلاف ایک بار پھر انوکھا احتجاج کیا
ارشاد رانجھانی قتل: ’کونسلر نے پانچ گولیاں ماریں، پولیس نے ساتھ دیا‘
دوسری جانب قتل کی واردات کا مقدمہ بھائی خالد رانجھانی کی مدعیت میں کراچی کے شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا
مشیروں کی تعیناتی، گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے ایک دوسرے کی سمریاں روک دیں
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی نے مشیروں کی تعیناتی پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں

