چین سے ایک اور خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

سامان  ماسک، گلوز، سینیٹائزر، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی کٹس شامل ہیں۔

یو اے ای، جدید ہیلمٹس سے کورونا مریضوں کی شناخت کی جانے لگی

ان ہیلمٹس کو دبئی پولیس کی جانب سے کورونا وائرس کے ممکنہ شکار افراد کو پکڑنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

کورونا، چین کا پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان

 پاکستان میں وبا پھیلنے کےفوری بعد روک تھام سےمتعلق معلومات شیئر کیں

پاک چین مشترکہ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیانات مسترد

پاک چین مشترکہ اعلامیہ پر بھارت کےاعتراضات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ

’ چینی حکومت اور عوام نے جس طرح کورونا کا مقابلہ کیا وہ قابل فخر ہے‘

 چیلنجز سے مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کو مل کر حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

صدرِ مملکت عارف علوی کل 2 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

صدر اپنے ہم منصب سمیت دیگر چینی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

کورونا وائرس کا خطرہ، برطانیہ میں مقامی انتخابات ملتوی

مقامی انتخابات لگ بھگ 118 انگلش کونسلوں ، لندن اسمبلی ، میئر لندن اور سات علاقائی میئروں کے لیے ہونا تھے۔

چین سے 12 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس پاکستان پہنچ گئیں

‘چین ٹڈی دل کے خاتمے اور کورونا کی روک تھام و تشخیص کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا۔‘

ہواوے کا گوگل سرچ کی متبادل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

ہواوے  اب تک اپنا ایپلیکیشن اسٹور، آپریٹینگ سسٹم اور اور موبائل سروسز سسٹم لانچ کر چکا ہے۔

چین کا ٹڈی دل سے نمٹنے کے لیے ایک لاکھ بطخیں فراہم کرنے کا فیصلہ

ٹڈی بطخ کی مرغوب غذا ہے جہاں مرغیاں دن میں 70 ٹڈیاں ہی کھا پاتی ہیں بطخوں کی خوراک ان سے تین گنا زیادہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز