کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی

ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ کے باسی ہیں۔

پاکستان نے کورونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی

اس کامیابی پر قومی ادارہ صحت کی قیادت اور ٹیم کو سخت محنت پر داد دیتا ہوں، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان کا ووہان سے شہری نہ نکالنے کا فیصلہ اعتماد کا اظہار ہے، چینی دفتر خارجہ

پاکستان کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے پر چینی اقدامات کی حمایت کرتا ہے، ترجمان چینی دفترخارجہ

چین، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس کے باعث فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کا پہلا کیس ہے۔

کوروناوائرس سے 213 افراد ہلاک، عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال کا اعلان

حکومت کو چین میں مقیم پاکستانیوں کی فکر ہے لیکن جذباتی فیصلہ نہیں کرسکتے، معاون خصوصی برائے صحت

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

چین، کورونا وائرس سے 170 افراد ہلاک

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے پراسرار وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہزار 711 سے تجاوز کر گئی ہے۔

چین میں موجود پاکستانی طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق

چین میں پاکستانی سفارتخانہ طلبا سے رابطے میں ہے، چاروں پاکستانی طلبا کی صحت میں بہتری آئی ہے۔معاون خصوصی صحت

چین میں کورونا وائرس سے 106 افراد ہلاک

جاپان نے اپنی شہریوں کو ووہان شہر سے نکالنے کے لئے خصوصی طیارہ روانہ کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز