چین کا پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کاراستہ اختیارکرنے کا مشورہ

چین کو امید ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز پلوامہ حملے کی سچائی جاننے کے لیے مل کر کام کریں گے، ترجمان چینی وزرات خارجہ

سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر کسی کو تحفظات نہیں، غلام سرورخان

چین اہم اتحادی ہے، ہم نے فیصلوں میں پاکستان کے مفادات کو دیکھنا ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم

چین کو سی پیک میں کسی بھی ملک کی شمولیت پرکوئی اعتراض نہیں

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی جیان نے کہا کہ سی پیک اوپن پروگرام ہے اورہمیں امید ہے کہ اس میں مزید ممالک شامل ہوں گے

امن مشقیں 19،نیول چیف کا شریک ممالک کا شکریہ 

چیف آف دی نیول اسٹاف نے مشق میں شریک ممالک کے بحری جہازوں کا دورہ کیا۔

چھٹی بین الاقوامی امن مشقیں، نیوی کمانڈوز کا شاندار مظاہرہ

 میری ٹائم ایکسرسائز میں برطانیہ، امریکہ، ترکی، چین، اٹلی سمیت دیگر ممالک نے بھی شرکت کی۔

چینی کمپنی کی فلم کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

حکومت نے ملک میں سیاحت ،کھیل اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے نیا ویزا رجیم متعارف کروایا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

چین ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا، رزاق داؤد

رزاق داؤد نے کہا کہ ہم  پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ سےملک کے حالات کو بہتر کریں گے

چینی کمپنی کی ملازمین کو شرمناک سزا ،ویڈیو وائرل

کمپنی کو سخت تنقید کا سامنا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بند کرنے کا مطالبہ

زلمے خلیل زادکل پاکستان آئیں گے

ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج کابل پہنچ گئے ہیں جبکہ کل وہ پاکستان آئیں گے۔

پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

4 ہفتوں تک جاری رہنے والی مشقوں کا مقصد دونوں فورسز کے انسداد دہشت گردی کے تجربات سے استفادہ اٹھانا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز