آزادانہ تجارتی معاہدے دوئم پر دستخط 28 اپریل کو ہونگے،عبدالرزاق داﺅد 

کاٹن یارن  چین کو برآمد کے فیصلے کے بعد مقامی ٹیکسٹائل صنعت بند ہونا شروع ہو گئی ہے،مرزا محمد آفریدی

پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گا،حفیظ شیخ

چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، چینی سفیر

سی پیک، 13 ارب ڈالر کے کمرشل قرضے پاکستان نے ادا نہیں کرنے، چینی سفیر

چینی سفارتخانے میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فارم انٹرنیشنل کارپوریشن پر بریفنگ کے لیے تقریب کا انعقاد ہوا۔

بھارت کی ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ‘ کانفرنس میں دوسری مرتبہ شرکت سے معذرت

بھارت نے 2017 میں بھی چین کی دعوت کے باوجود اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا تھا۔

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننے والے میاں بیوی گرفتار

میاں بیوی نے پاکستانی لڑکی کو فروخت کیا، پولیس کا الزام

آئی ایم ایف مشن چیف کی آمد، مالی پیکج ملنے کا امکان

چین سے ملنے والے 2 ارب ڈالر کے قرضے سے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

چین سے دو ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول

رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم کرنے میں مددملے گی، ترجمان وزرات خزانہ

چینی ایروبیٹک ٹیم یوم پاکستان پر کرتب دکھانے پاکستان پہنچ گئی

پی ایل اے اےایف کے پائلٹ 23 مارچ کو اپنے جہازوں سے مختلف کرتب اور فن کا مظاہرہ کریں گے

قومی ایکشن پلان ہمارا اپنا 5 سال پرانا فیصلہ ہے، مشاہد حسین سید

قومی قیادت نے نفاذ کا فیصلہ کیا تھا، کچھ چیزوں پر عمل نہیں ہوا جن پر عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،رہنما مسلم لیگ ن

پاک۔بھارت وہ اقدامات کریں جس سے خطے میں استحکام آئے، چین

چین، سفارتی سطح ہر مسئلہ کشمیر اور دیگر امور پر پاکستان کی دنیا بھر پر کھل کر حمایت کرتا آیا ہے، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز