کینیڈا کے جنگلات میں آگ بےقابو، 200 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لےلیا

آگ برٹش کولمبیا، کیوبیک اور البرٹا تک پھیل چکی،شدت میں مسلسل اضافہ، 27 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور، غیر ملکی میڈیا

کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے گی، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی

بھارت کینیڈا کی خودمختاری کا احترام کرے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کی سالمیت پر حملہ ناقابل قبول اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

کینیڈا نے یہ اقدام پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے انکشاف کے بعد اٹھایا

کینیڈین وزیر اعظم کی اتحادی جماعت نے حکومت سے راہیں جدا کر لیں

لبرلز لوگوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے بہت کمزور ہوچکے ہیں، جگمیت سنگھ

ٹی 20 ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو شکست دیدی

کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے 194 رنز بنائے ، امریکا نے 18 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا

کینیڈا نے ویزہ پالیسی میں آسانی کر دی

صوبے البرٹا میں تقریبا 42,500 نئے کارکنوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے

اذلان شاہ ہاکی کپ، ناقابلِ شکست پاکستان کینیڈا کیخلاف بھی فاتح

چار میچز میں ناقابل شکست پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل کے الزام میں 3 بھارتی شہری گرفتار

ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کرنے والے ہٹ اسکواڈ کو ہدایات بھارتی حکومت نے دی تھیں، کینیڈین پولیس

ٹاپ اسٹوریز