راستوں کی بندش ، توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت آج نہیں ہو گی

عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں آج ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی

بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کر دی

کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری روکنے کا ریلیف کیسے مانگا جا سکتا ہے؟ درخواست پر اعتراض عائد

توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان

نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق مجسٹریٹ کیلئے 3 ، سیشن کورٹ کو 5 دن میں ضمانت کا فیصلہ کرنا لازم ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا

ترامیم کےبعد نیاتوشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے،نیب پراسیکیوٹر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ، ویڈیو لنک پیشی پر جواب طلب

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت توسیع کی استدعا منظور کر لی

نیا توشہ خانہ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت نے نیب کی جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنیکی درخواست مسترد کر دی

بیرک میں چوہے ہیں، نماز پڑھتے ہوئے چھت سے گرتے ہیں، بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے بیان پر جج نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو مسئلہ حل کرنے کا حکم دے دیا

توشہ خانہ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

 بانی پی ٹی آئی کی دستاویزات فراہمی کی درخواست منظور ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں حتمی فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم

ٹاپ اسٹوریز