عدت میں نکاح کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ نہ کرنے کا حکم

قانون کے مطابق نکاح اگر عدت میں ہوا تو وہ بعد میں ریگولرائز ہوجاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی

توشہ خانہ کیس،نیب کا بشریٰ بی بی کو آخری نوٹس جاری

پیش نہ ہونے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،نوٹس

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

میں نے پنکی کو طلاق 14 نومبر 2017 کو دی، اس کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی اس نے عمران خان سے شادی کر لی

نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم

نیب نے 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں 11 سوالوں کے جوابات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

بحریہ ٹائون کیس ، نیب نے بشریٰ بی بی ، فرحت شہزادی کو طلب کرلیا

دونوں کو 13 نومبر کو نیب راولپنڈی کے آفس میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

آڈیولیکس کیس، بشری بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

طلبی کے سمن معطل کر تے ہوئے اگلے ہفتے فریقین کو دلائل کے لیے طلب کر لیا

توشہ خانہ کیس ، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بشریٰ بی بی نے دستخط کر دیئے ہوں تو کمرہ عدالت سے روانہ کر دیں ، جج احتساب عدالت

چیئرمین پی ٹی آئی کیس میں بشریٰ بی بی نے بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت خراب ہو رہی ہے اوران کا وزن بھی کم ہوا ہے

پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے لاعلمی کا اظہار

مسلسل کردار کشی اور مضحکہ خیز من گھڑت پروپیگنڈاافسوسناک ہے، فرخ حبیب

ٹاپ اسٹوریز