سلواکیہ: وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

جائے وقوعہ سے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

کراچی حملہ، کبھی موٹرسائیکل خریدا ہی نہیں، موٹرسائیکل مالک

شہری کا شناختی کارڈ جعل سازی کے ذریعے استعمال کیا گیا، پولیس ذرائع

کراچی: لانڈھی میں حملہ، 2 افراد جاں بحق

گاڑی میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے

اسرائیل میں ایئر ڈیفنس ہائی الرٹ

اسرائیل نے جوابی حملے کے خوف سے اپنی ریزروفوج کو بھی طلب کر لیا۔

پاکستان کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسرائیلی فوج کا غیرذمہ دارانہ عمل خطے میں عدم استحکام بڑھا سکتا ہے۔

مچھ وکولپورکمپلیکسز پر حملے ، 9 دہشتگرد ہلاک،4جوان ، 2 شہری شہید

سیکیورٹی فورسز کاموثر جواب دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے لوث عزم کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر

مچھ میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ  پسپا

پہاڑی علاقوں سے کچھ راکٹ فائرہوئےہیں،واقعے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ،جان اچکزئی

صوابی میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز جاں بحق

لیڈی ہیلتھ ورکرز پر حملے کا مقدمہ ایس ایچ او پرمولی کی مدعیت میں سی ٹی ڈی مردان میں درج کر لیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز