سائفر کیس ، اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم ، ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع
اصل سائفر وزارت خارجہ میں ہے ، سابق وزیر اعظم ایف آئی اے کو جواب دے چکے ہیں ، اسد عمر کی گفتگو
جولائی کے آخر تک 10 سے 12 لاکھ تک کورونا کیسز ہو سکتے ہیں، اسد عمر
موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو جون کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،وفاقی وزیر
آئی پی پیز سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیاہے، اسد عمر
انکوائری کمیشن تشکیل دیا جا رہا ہے،رپورٹ میں جن منصوبوں کا ذکر ہے،ایک بھی ہمارے دور کا نہیں، وفاقی وزیر
اسلام آباد میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹور سروس کا افتتاح
اسلام آباد کےدیہی علاقوں میں اشیائےخورونوش فراہم کی جائیں گی جس کیلئے 8 موبائل اسٹورز مختص کیے گئے ہیں، اسد عمر
’علاج کیلیے باہر جانے سے نواز شریف کی سیاست غرق ہو جائے گی‘
مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی وجہ سے کشمیر پر سے لوگوں کا دھیان ہٹ گیا ہے
‘مولانا اپنے لوگوں کو بہت مشکل وقت دینے والے ہیں’
مولانا صاحب قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے اپنا حق استعمال کریں، اسد عمر
وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو
اسد عمر نے اقتصادی معاملات میں بہتری اورشفافیت کے لیے وزیراعظم کو تجاویز دی ہیں۔
عمران خان بتائیں جن لوگوں کے نام پر ووٹ حاصل کئے انہیں کیوں ہٹایا، عامر حسن
پاکستان تحریک انصاف آمرانہ سوچ رکھتی ہے اور اس لئے یہ لوگ صدارتی نظام لانے اور اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کے در پے ہیں۔ رہنما پیپلز پارٹی
سابق وزیر صحت عامر کیانی نے کرپشن کے الزامات مسترد کر دیئے
حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے اب اگلا مقصد ملک کو معاشی طور پر مزید مضبوط کرنا ہے، سینیٹر فیصل جاوید خان
عمران خان نے سب پر واضح کر دیا کہ جو کام کر ے گا وہی رہے گا، اجمل خان
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں 70 فیصد سے زیادہ لوگ یا ٹیکنوکریٹ ہیں یا تو ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے رہ چکا ہے۔ ڈاکٹر افنان اللہ