پیرو: بس کھائی میں جا گری، 23 مسافر ہلاک

حادثے کے بعد ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا۔

اسلام آباد میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد زخمی

سیاحوں کی گاڑی چڑھائی چڑھتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔

کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

مسافر ٹرین کی بوگیاں اترنے سے متعدد مسافر معمولی زخمی ہوئے۔

خوشاب میں کشتی جھولے کو حادثہ، 14 بچے زخمی

پولیس نے ماڈل بازار منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مالم جبہ سے مینگورہ جانے والی گاڑی گھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک،مزید اموات ہونے کا خدشہ ہے، پولیس حکام

ٹھٹھہ، قومی شاہراہ پر ٹریلر اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

حادثے میں 4 افراد موقع پرہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے، ریسکیو حکام

مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 12 سے زائد زخمی

پنجاب سے کراچی جاتے ہوئے مسافر بس مٹیاری قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی

چین میں سڑک کا ایک حصہ منہدم، 24 افراد ہلاک، کئی زخمی

سڑک منہدم ہونے کے باعث 20 کے قریب گاڑیاں گہرائی میں جا گریں۔

پنوعاقل،مسافر کوچ الٹنے سے 3 مسافرجاں بحق،10سے زائد زخمی

بدقسمت کوچ کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ سانگھی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز