پنوعاقل،مسافر کوچ الٹنے سے 3 مسافرجاں بحق،10سے زائد زخمی

ambulance

پنوعاقل، سانگھی تھانے کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافرجاں بحق جبکہ 10سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق بدقسمت کوچ کراچی سے لاہور آرہی تھی کہ سانگھی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

کوچ الٹنے سے تین مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔


متعلقہ خبریں