افغانستان میں سیلاب ، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہو گئی ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

سب سے زیادہ تباہی صوبہ غور اور فاریاب میں ہوئی ، ہزاروں مکانات تباہ

افغانستان میں بارشوں سے ہلاکتیں 70 ہو گئیں ، 2600 گھروں کو نقصان

زیادہ تر ہلاکتیں چھتیں گرنے سے ہوئیں ، درجنوں افراد زخمی ، 95 ہزار ایکڑ زرعی زمین سیلاب کی نذر

ٹاپ اسٹوریز