پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ دینے کامطالبہ

انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر

نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی کے امیدوار اور آزاد امیدوار جن کی ہم نے حمایت کی ہے انکا نتیجہ اچھا آرہاہے، رہنما پیپلز پارٹی

اب آپ نے گھبرانا نہیں، ہم پاکستان میں روشنیاں دوبارہ لے کر آئیں گے، نواز شریف

ہمارے دور میں کرپشن سب سے کم تھی ، روٹی ، آٹا ، چینی ، گھی ، پیٹرول اور ڈالرکی قیمتیں بھی کم تھیں ، سابق وزیراعظم

3 بڑی سیاسی جماعتیں عوام کو ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں، شاہد خاقان عباسی

نیب اور اینٹی کرپشن سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال ہورہے ہیں، سابق وزیراعظم

پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، بیرسٹر گوہر خان

کل تک تمام امیدواروں کی نشانوں سمیت لسٹ جاری کر دی جائے گی ، رہنما تحریک انصاف

2024 کے انتخابات ، 68 فیصد اپیلوں پر امیدواروں کے حق میں فیصلے آئے

2013کے انتخابات میں صرف 41 فیصد مسترد شدہ امیدواروں نے اپیلیں جمع کرائیں تھیں35 فیصد پر فیصلہ تبدیل ہوا تھا۔

شیر کا شکار کرکے اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو

حکومت میں آکر غربت کا مقابلہ ،بے روزگاری کاخاتمہ کریں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی

ن لیگ کے دانیال عزیز کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

لیگی رہنما پریشر ککر کے انتخابی نشان پر انتخابی دنگل میں اتریں گے

جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن کیلئے نااہل قرار

سابق اسپیکر قومی اسمبلی پر آئین کے آرٹیکل 63 ون این کا اطلاق ہوتا ہے، تحریری فیصلہ

گزشتہ تین انتخابات کے مقابلے میں 2024 میں امیدواران کم اپیلوں میں گئے

مجموعی طور پر 59 فیصد یعنی 7166 امیدواران کاغذات مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلیوں میں گئے

ٹاپ اسٹوریز