پسنی ، کوسٹ گارڈ نے اونٹوں پر لدی چرس کی 75 بوریاں اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی

582 کلو گرام چرس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت اربوں روپے بتائی جا رہی ہے

نیدر لینڈ، 3ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آتشزدگی، ایک ہلاک، 22 زخمی

پانامہ کے کارگو شپ میں 25 الیکٹرک گاڑیوں سمیت 2 ہزار857 گاڑیاں جرمنی سے مصر لے جائی جا رہی تھیں، کوسٹ گارڈ حکام

 جاپان میں بحری جہاز 26 مسافروں سمیت لاپتہ

اس جہاز میں 65 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔

وزیراعظم نے ٹرانسپورٹز کی جانب سے رشوت ستانی کی شکایات کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم آفس نے اس سلسلے  میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز