چین کیجانب سے شمالی کوریا کو کورونا ویکسین فراہم کیے جانے کا انکشاف

کم جونگ ان تجرباتی طور پر ویکسین استعمال کریں گے، ماہرین

برطانیہ: کورونا ویکسین سب سے پہلے موٹاپے کا شکار شہریوں کو دینے کا فیصلہ

موٹاپے کا شکار افراد کورونا وائرس سے شدید متاثر ہو سکتے ہیں اور ایسے افراد کی کورونا سے موت کے امکانات دگنے ہیں۔

سعودی عرب: کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی

چند شرائط کی تکمیل کے بعد کورونا ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، وزارت صحت کی وضاحت

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین انتہائی مؤثر قرار

برطانوی حکومت نے ویکسین کی دس کروڑ خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے

ضرورت مند ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئےتیار ہیں، روس

ہماری تیسری ویکسین بھی جلد آ رہی ہے، ولادی میر پیوٹن

پاکستان کا کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ

بکنگ کیلئے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کی تجویز دی گئی

کوروناویکسین 94.5 فیصد مؤثر ہے، موڈرنا کا دعویٰ

ہماری ویکسین شدید بیماری سمیت کورونا کی بیماری سے بھی بچا سکتی ہے، سی ای او موڈرنا، اسٹیفن بانسل

امریکی کمپنی کا کورونا ویکسین کے فیز 3 کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ

امریکی حکومت نے شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا کام دسمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

امریکہ، جرمنی کے بعد روس بھی کورونا ویکسین کی تیاری کے قریب

روس نے اپنی بنائی کورونا ویکسین کے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر ہونے کا دعویٰ کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز