کورونا: تیار کی جانے والی ویکسین کے نتائج 90 فیصد مثبت آگئے

دعویٰ کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی فائزر اور بائیو ٹیک نے کیا ہے۔

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربے کیلئے یو ایچ ایس کو لائسنس جاری

ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق ویکسین ٹرائل میں رضا کارانہ طور پر شریک ہونے والے افراد کو تین ہزار روپیہ بھی ادا کیا جائے گا

پاکستان میں کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا تیسرامرحلہ شروع

ٹرائل کامیاب ہونے کے3یا4ماہ بعد ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی، سربراہ پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل

روس: کورونا ویکسین’سپوتنک فائیو‘کی پروڈکشن میں اضافہ کردیا

رواں سال کے اختتام تک کورونا ویکسین کی خوراکوں کو ماہانہ 15 سے 20 لاکھ کے درمیان بنانا شروع کردیں گے، روس

کورونا وبا خود ہی ختم ہو جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا ویکسین ایک ماہ میں دستیاب ہو سکتی ہے، امریکی صدر کا دعویٰ

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین سب سے پہلے  کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی

کورونا ویکسین کے استعمال سے نامعلوم بیماری کا جنم، ٹرائل روکنے کا اعلان

ٹرائل میں شریک رضاکاروں میں دوا کا منفی اثر سامنے آیا  اور نامعلوم بیماری نے جنم لیا ہے

روسی ڈاکٹروں کا نئی کورونا ویکسین پر تحفظات کا اظہار

روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف پہلی ویکسین اس ماہ کے آخر تک لوگوں کے لیے دستیاب ہوگی

روسی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی

روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین انسانی وولینٹرز پر آزمائی گئی ہے، جس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں

کورونا ویکسین پہلے کون حاصل کرے گا؟ دعویدار سامنے آگیا

ویکسین تیار کرنے والے سائنسدانوں کے لیے 84 ملین پاؤنڈز کے فنڈز کا اعلان کردیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز