خراب موسم کے باعث مختلف ایئرپورٹس کی 19 پروازیں منسوخ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبر پر ہے۔
این اے 241 اور 244 سے فاروق ستار، این اے 242 اور 247 سے مصطفیٰ کمال میدان میں اتریں گے۔
بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے 2 مسافروں میں کوروناکی نئی قسم کی تصدیق
تمام بسوں کو جلد 3 روٹس پر فعال کر دیا جائے گا، حکام پیپلز بس سروس
تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 6 جنوری سے پیر 8 جنوری تک 48 گھنٹے بندر ہیں گے
کے الیکٹرک کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
2024 کے پہلے روز فائرنگ کے مختلف واقعات میں 34 افراد زخمی ہوئے۔
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا، نیپرا
شہروز اس سے قبل بھی تین چار بار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ چکا تھا، والد
تھر میں کوئلے کے حوالے سے نواز شریف نے غلط بیانی کی۔
1999 میں صبح وزیراعظم تھا اور شام کو ہائی جیکر بن گیا
کراچی میں صبح کے وقت ایئر کوالٹی انڈیکس 332 ریکارڈ کیا گیا
کراچی میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی ہو جائے گی۔
پولیس اور کرائم سین یونٹ نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے۔












