سندھ: عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 3 اگست بروز سوموار کو صوبے میں عام تعطیل ہو گی۔

کراچی: عید الاضحیٰ پر ادارے ہائی الرٹ

شہر قائد کے داخلی و خارجی راستوں، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ادارے ہائی الرٹ ہیں، ترجمان سندھ رینجرز

ہر مون سون میں کراچی کا ڈوبنا افسوسناک ہے، گورنر سندھ

وزیراعظم کراچی کے لئے بہت فکرمند ہیں، وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، عمران اسماعیل

کراچی: وزیراعظم نے فوج، این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیو او سے مدد طلب کرلی

کراچی کے حالات پر رنجیدہ عمران خان نے بلدیاتی نظام کی مکمل ناکامی پر مدد طلب کی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی کی صفائی: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو ٹاسک دیدیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو فوری طور پر کراچی پہنچنے کی ہدایت۔

کراچی میں ایدھی کی ایمرجنسی سروس معطل

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے عوام کے نام پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایدھی ایمبولینس بروقت نہ ملنے پر ہم  معذرت خواہ ہیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی

طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نیپرا نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

نیپرا نے متاثرین سے ثبوت و شواہد حاْصل کرنے کے لیے ای میل ایڈریس متعارف کرادیا ہے۔

کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، شبلی فراز

سندھ حکومت نے کراچی کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، پتہ نہیں اربوں، کھربوں کا بجٹ کہاں استعمال ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی بارش کے بعد دلدل میں تبدیل

بارش کے بعد کیچڑ اور غلاظت کے ڈھیر لگنے سے مویشیوں میں کھر کی بیماری پیدا ہونے کا خدشہ ہے

ٹاپ اسٹوریز