ہمارے مسائل حل نہ ہوئے تو شاید حکومت سے باہر آنا پڑے، عامر خان

وزیراعظم نے فروغ نسیم کو ہمارے کہنے پر وزیر نہیں لگایا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما کی ہم نیو کے پروگرام ’نیوز لائن‘ میں گفتگو

کراچی: پاک فوج اور پاک بحریہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری

 کے پی ٹی، سوک سینٹر، محسن بھوپالی اورگولیمارانڈر پاس کو کلیئرکردیاگیا ہے، آئی ایس پی آر

کراچی: پی آئی بی کالونی میں رہائشی عمارت گر گئی

عمارت گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد تاحال مسائل کم نہ ہو سکے

بیشتر علاقوں میں دو سے تین روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

یوم عاشور: ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مرکزی جلوس اختتام پذیر

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایت پر انتظامیہ نے یوم عاشور کی جلوسوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

کراچی: پاک فوج نے شارع فیصل پر انڈر پاس کلیئر کر دیا

پاک فوج اور نیوی کا کراچمی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

کراچی: مختلف علاقوں میں 48 گھنٹے سے بجلی غائب

 بارش کے پانی کی موجودگی کے باعث بجلی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے، کے الیکٹرک

کراچی سمیت سندھ کے 20 اضلاع آفت زدہ قرار

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی ایچ اے کو بھی آفت زدہ قرار دیا ہے۔

کراچی: 90 فیصد سے زائد مقامات پر بجلی بحال کر دی، کے الیکٹرک

بارشوں میں کے الیکٹرک کے 50 فیصد سب اسٹیشن زیر آب آگئے، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی ہمیشہ سیاسی بیان بازی کی نذر ہو جاتا ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہاں پر اختیارات کا مطلب صرف پیسے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز