اسد شر

جان لیوا ’ایڈز‘ بھرچونڈی شریف، ڈہرکی تک پہنچ گیا

بھرچونڈی شریف کا غریب محنت کش ایڈز میں مبتلا ہونے والی ایک سالہ معصوم بیٹی کو دفنانے کے بعد اپنے ’جیون ساتھی‘ کی چارپائی کے سرہانے کھڑا اس کی سانسیں گن رہا ہے۔

گھوٹکی: 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ہوا جب کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد ایک دوسرے کے کزنز ہیں۔

ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر تھپڑ ہے، بلاول

عمران خان نےکہا تھا کہ وہ قرض نہیں لیں گے کیونکہ اس سے ملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے، انہوں نے کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، چیئرمین پی پی پی

گھوٹکی کی نقش و نگار والی سرمہ دانیاں

گھوٹکی میں گزشتہ ایک صدی سے نقش و نگار والی سرمہ دانیاں کاریگروں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز