حکومت سندھ کی جانب سے صوبائی فنڈز کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، وزیراعظم

حکومت کراچی کے لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے، عمران خان کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات

وزیراعظم نے مردم شماری کیلیے رقم مختص کرنے کی یقین دہانی کرادی، ایم کیو ایم ذرائع

حیدرآباد یونیورسٹی کا ایکٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان ذرائع

ایم کیو ایم نے حکومت کو بجٹ کی حمایت کرنیکی یقین دہانی کرادی

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات۔

مصطفیٰ کمال کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ایم کیو ایم پاکستان

سندھ کے عوام نے مصطفیٰ کمال کی جماعت اور نشان کو مسترد کیا ہے، ترجمان

سیاست میں تربیت ہو جاتی تو کوئی نہیں کہتا کہ مجھے کیوں نکالا؟ خالد مقبول

اپنے حصے کا پاکستان اپنے ساتھ لے کر آئے تھے، یو تھ کنونشن سے خطاب

پی پی سندھ کو پہلے ہی تقسیم کرچکی، اعلان کرنا باقی ہے۔ خالد مقبول

سندھ میں نفرتوں کو ختم کرنے کے لیے ہم اپنے حصے کی قربانی دے چکے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

کمیٹی کا مینڈیٹ صرف کراچی کی صفائی تک محدود ہے، خالد مقبول

میئر کراچی کے بعد ایک ایسا ایڈمنسٹریٹر آنا چاہیے جو اسی شہر میں رہتا ہو، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

وزیراعلیٰ: ایم کیو ایم کے ساتھ حکمت عملی بنانے پر رضا مند

سید مراد علی شاہ کی کابینہ اراکین کے ہمراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات۔

لیگی وفد کل ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کرے گا

خیال رہے کہ لیگی وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کی تھی ۔

خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھیج دیا

انہوں نے اپنا استعفیٰ اعلان کے چوتھے دن بھیجا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز