انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

گزشتہ روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا

انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 88 پیسے سے بڑھ کر 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈونلڈ ٹرمپ پر پھر جرمانہ عائد

سابق امریکی صدر نے عدالتی عملے سے متعلق متعصبانہ ریمارکس دیئے تھے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 31 پیسا مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے12 پیسے سے بڑھ کر 279 روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر مزید 38 پیسےمہنگا ، قیمت 279.50 روپے ہو گئی

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 136 پوائنٹس کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے80 پیسے سے بڑھ کر 279 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر 1 روپے 48 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی280 روپے 29 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 81 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 26 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 3 پیسے بڑھ کر 280 روپے 29 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ملالہ یوسف زئی کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

اسرائیلی حکومت غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے، ملالہ یوسف زئی

فواد چودھری نے پیٹرول کی قیمت میں تاریخی کمی کا کریڈٹ آرمی چیف اور وزیراعظم کو دیدیا

پیٹرول کی قیمت میں یہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کمی ہے، سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز