رانا ثنا اللہ کی دھمکی ان کی مایوسی کی علامت ہے، شاہ محمود قریشی

شہباز شریف کو سوچنا ہے کہ وہ حکومت کر پائیں گے، عمران خان مسلسل کہہ رہے ہیں کہ غیرجانبدار الیکشن ہوں۔

حکومت خود اپنے بوجھ سے گر رہی ہے، فواد چودھری

نواز شریف اور مریم نواز شہباز شریف کے خلاف محاذ بنانا چاہتے ہیں۔

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، تھانے میں درخواست جمع کرا دی،عمر ایوب

عمران خان پر جان لیوا حملہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے جس کی وزیر اعظم ہاؤس میں منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔

ہم 25 مئی کو نہیں بھولیں گے، سب کو حساب دینا ہو گا، بابر اعوان

عمران خان کو بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے دو تہائی اکثریت دینا ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ لے کر وفاق کی طرف بڑھیں گے، عمران خان

چوروں کے ٹولے نے ملک کو تباہ کر دیا ہے لیکن عوام جاگ چکے ہیں اور اب وہ کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

پاکستان حقیقی آزادی کی طرف بڑھ چکا ہے، مراد سعید

قوم بیانیوں اور دھمکیوں سے قوم بہت آگے نکل چکی ہے۔

حکمران اتحاد کا پنجاب میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

قانونی ماہرین نے صدر مملکت کے بغیر گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات

چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کے اعتماد کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا

آج شام اللہ کا شکر ادا کریں گے، کامیابی کا جشن منائیں گے، عمران خان

آئین و قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر میں سپریم کورٹ کے ججز کو سراہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز