سروگیٹ کمپنیوں کیساتھ کسی قسم کا معاہدہ یا تعاون نہ کیا جائے، وفاقی حکومت

بعض سروگیٹ کمپنیاں غیرقانونی طورپرکئی میڈیا آوٹ لیٹس اورسپورٹس انٹرپرائزز کے ساتھ معاہدوں میں مصروف ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3ماہ کی توسیع

مینجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امور نمٹائے گی،پالیسی فیصلوں کی اجازت نہیں ہوگی

ورلڈکپ کے بعد بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی خبریں، ذکا اشرف کا اہم بیان آگیا

ایونٹ کے بعد ماہرین سے تجاویز لیں گےجو پاکستان کرکٹ کیلئے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

لائیو پروگرام میں بابر اعظم اور پی سی بی کے سی ای او کی واٹس ایپ چیٹ لیک

ذکا اشرف کی اجازت کے بعد یہ اسکرین شاٹ دکھایا گیا، میزبان وسیم بادامی

قومی کرکٹ ٹیم کے نظر ثانی سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو کولکتہ میں موصول

ناقص پرفارمنس پر کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم میں کمی کی جائے گی

کپتان بابر نے ذکا اشرف کو کوئی فون کیا نہ ہی پیغام بھیجا، پی سی بی کی وضاحت

جمعے کو پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر اور بابر کے درمیان طویل گفتگو ہوئی

انضمام الحق کو قبل از وقت عہدے سے ہٹانے پر پی سی بی کو بھاری رقم ادا کرنی پڑیگی

یہ رقم 25 لاکھ ماہانہ کے لحاظ سے چیف سلیکٹر کی 6 ماہ کی تنخواہ ہے۔

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے کپتان اور چیف سیلکٹر کو فری ہینڈ دیا گیا تھا، پی سی بی

جب ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگا تب کارکردگی پر فیصلے کیے جائینگے

قومی ٹیم متحد ہے، کسی کھلاڑی کا کسی سے کوئی اختلاف نہیں، پی سی بی

پی سی بی کو اس جھوٹی خبر کو پھیلائے جانے پر مایوسی ہوئی

بھارت سے شکست ، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ

ٹاپ اسٹوریز