پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3ماہ کی توسیع

قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

پاکستان کی تاریخی کامیابی کے پیچھے چھپا بڑا راز سامنے آگیا

مینجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امور نمٹائے گی،پالیسی فیصلوں کی اجازت نہیں ہوگی۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی صرف بورڈ آف گورنرز اور چیئرمین کا الیکشن کرائےگی۔

نوٹیفکیشن وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں