ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی کا بیان سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعدپی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔
پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشگوئی پوری
پی سی بی نے مزید کہا کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔
دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کوشش تھی کہ بھارت کو اچھاہدف دیں۔
سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی 4 ٹاپ ٹیموں کا بتا دیا
بیٹنگ لائن توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرسکی۔مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا۔
نئی گیند کے ساتھ ہم نے اچھی بائولنگ نہیں کی،وکٹیں تیزی سےگرنے کی وجہ سے شکست ہوئی۔
Tough day at the office as India clinch the win today.
We head to Bengaluru for our next #CWC23 match against Australia.#INDvPAK | #DattKePakistani pic.twitter.com/ZLyNqKa2p1
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 14, 2023