شاداب خان فٹ قرار، آج ٹیم کی قیادت کریں گے

حسن علی کی شرکت کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔

دھانی مین آف دا میچ، شاہد آفریدی بھی کارکردگی سے خوش

دھانی نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں 4 اوورز میں صرف 19 رنز دے کر 3 شکار کئے

حارث کے تھپر پر ٹیم مینجمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

حارث رووف کو بہت احتیاط سے چلنا ہوگا، اگلی بار کوئی برداشت نہیں کرے گا، سابق کپتان

پی ایس ایل:بالنگ میں شاداب، بیٹنگ میں فخر زمان سب سے آگے

وکٹ کیپرز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان سب سے آگے

پی ایس ایل، 2 کمنٹیٹرز سمیت 8 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت

کمنٹیٹر عروج ممتاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

سیلیبریشن تب اچھی لگتی ہے جب پرفارمنس اچھی ہو، آفریدی، دھانی سے ناخوش

فاسٹ بولر دھانی اس وقت پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی طرف سے کھیل رہے ہیں،

پی ایس ایل 7 ، پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ آج

آج کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی

شاہین کی جارحانہ بیٹنگ، آفریدی بھی تعریف کرنے پر مجبور

شاہین آفریدی 20 گیندوں پر 39 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے

کوہلی کی سنچری پاکستان میں دیکھنا چاہتا ہوں، پاکستانی مداح کی خواہش

33 سالہ ویرات کوہلی اب تک 70 بین الاقوامی سنچریاں بنا چکے ہیں،

 پلے آف مرحلے سے قبل لاہور اور اسلام آباد 2 بہترین کھلاڑیوں سے محروم

راشد خان اور رحمان اللہ گرباز افغانستان واپس چلے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز