ویکسینیشن نہ کرانے والوں کے گرد گھیرا تنگ: نئی پابندیاں عائد

ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد صنعتی اداروں میں کام کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے، محکمہ محنت کا مراسلہ

پنجاب: اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار، لڑکی دم توڑ گئی

گجرات میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی موت زہریلی گولیاں کھانے سے ہوئی، ترجمان پنجاب پولیس

پنجاب میں 6سے 11ستمبر تک اسکول بند رکھنے کا اعلان

اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کورونا کی بگڑتی صورتحال کےباعث کیا گیا

فیتہ ہی کاٹنا ہے، قینچی نہیں تو دانت سہی

فیاض الحسن چوہان کے مداحوں نے ان کے عوامی انداز کو خوب سراہا۔

انسانیت سوز واقعہ: ملزمان خاتون کے کپڑے اتروا کر ہمراہ لے گئے

خاتون کے ساتھ یہ گھناؤنی حرکت اپنی بہن کا بدلہ لینے کے لیے کی تھی، گرفتار ملزمان کا ابتدائی بیان

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور میانوالی کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے گئے ہیں۔

سستی تفریح ہوئی مہنگی

پنجاب کے وائلڈ لائف پارکس کے ٹکٹ مہنگے کر دیے گئے

پنجاب کے28شہروں کیلئے ماسٹرپلان بنانے کا فیصلہ

ان شہروں کی مجموعی آبادی تقریباً ساڑھے 6 کروڑ ہے

خطرناک قیدیوں کو خطرناک بیماریاں لگ گئیں

ملک بھر کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی تعداد 2 ہزار 100 ہو گئی ہے

پنجاب:9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی

بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا

ٹاپ اسٹوریز