پنجاب: پسند کی شادی پر زمیندار ناراض،3 گھر نذر آتش

سمدھی کی جانب سے گھروں کو جلانے کے باعث دو بیٹیوں کا جہیز جل گیا ہے، مدعی کی شکایت پر مقدمہ درج

نوازشریف کی ویکسی نیشن، طبی عملے کے2اہلکار معطل

عملے کے ملوث ہوئے بغیر انٹری نہیں ہوسکتی، ایم ایس اسپتال

پنجاب میں کورونا پابندیاں ختم

تمام مزارات زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے

مون سون کانیااسپیل: چاروں صوبوں میں بارش ہوگی

کراچی میں آج بادل چھائے رہیں گے اور مختلف علاقوں میں بارش بھی ہوسکتی ہے

جنسی ہراسانی کے واقعات میں 300 فیصد اضافہ

جنسی ہراسانی کے  واقعات میں غیر معمولی اضافہ گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد ریکارڈ کیا گیا ہے، پولیس

ہوشیار: اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور میں ڈینگی پھیلنے لگا

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے متاثرہ دو اور کراچی میں چار مریضوں کی اموات ہو چکی ہیں۔

وزیراعظم کو شہباز شریف کا خط: الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کیلئے نام تجویز کردیے

میاں شہباز شریف نے ممبر الیکشن کمیشن پنجاب کے لیے 6 نام تجویز کیے ہیں۔

وزیراعظم کو کئی بار گزارش کرچکا ہوں، علیم خان نے استعفے کی وجہ بتا دی

میں استعفیٰ دیتا ہوں لیکن وہ انتظار کرنے کا کہتے ہیں، صوبائی وزیر

پنجاب کیلیے خوشخبری: ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دینے کا اعلان

جناح اسپتال کا نیا ٹراما سینٹر و ایمرجنسی بلاک 300 بستروں پر مشتمل ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز