دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ بارش کے باعث منسوخ کرنا پڑا تھا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 264نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں اسپتالوں میں 106 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، این سی او سی

یوم عاشور پر صدرمملکت اور وزیراعظم کاپیغام

یوم عاشور کی تقریبات میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں، صدر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین میچ شام چھ بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک شخص جاں بحق

ملک بھر میں کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہے اور 6 ہزار 284اموات ہوئی ہیں۔

کراچی میں بارش کے بعد مشکلات ہی مشکلات

شہر کے انڈر پاسز سے بھی پانی نہیں نکالا جاسکا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے

پاکستان اور انگلینڈ: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

بارش کے سبب جس وقت میچ روکا گیا اس وقت انگلینڈ کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے۔

وزیراعظم کا جاپان کے مستعفی وزیراعظم کیلیے نیک خواہشات کا پیغام

جاپان کے مستعفی وزیراعظم ابے شنزو کے دور میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں، عمران خان

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید9 اموات

کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار53 ہے اور 6ہزار283 اموات ہوئی ہیں

عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کیخلاف جرائم سے روکے، دفتر خارجہ

بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر سے لاک ڈاوَن ختم کرے اورمقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کورہا کرے، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز