انگلش کپتان جو روٹ کے بعد کرس واکس کی بھی دورہ پاکستان کی حمایت

پاکستانی شائقین کرکٹ  بے حد جوشیلے ہیں، امید ہے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بھی جلد بحال ہو جائے گی، آل راونڈر

پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی

سنونت کور سے پہلے ان کے بڑے بھائی سردار کلیان سنگھ پہلے پاکستانی سکھ ہیں جنہوں نے ایم فل کیا تھا۔

اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری

پاکستان جنوبی ایشیا میں الکٹرک بسیں چلانے والا پہلا ملک ہوگا, وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان میں کورونا وائرس سے6ہزار267 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سے مزید12 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے آئے تھے، ہارنے کا افسوس ہے۔ اظہر علی

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں کیں، بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی بات چیت

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا، انگلینڈ نے سیریز ایک صفر سے جیت لی

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، بابر اعظم 63 جب کہ عابد علی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

وزیر قانون حکومت چلائیں اور آگ نہ لگائیں۔ مولا بخش چانڈیو

ہمیں پاکستان کا قومی مفاد عزیز ہے مگر اپنی قیادت کا احترام بھی عزیز ہے، سینیٹ میں پی پی سینیٹر کا اظہار خیال

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 11 افراد جاں بحق جب کہ عالمی وبا سے مزید 220 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

شیخ رشید سے سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اسلامی بھائی چارے اور محبت پر مبنی ہیں، وزیر ریلوے

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا وجود غیر قانونی قرار

وفاقی محتسب ذمہ داران کے خلاف کارروائی کر کے 2 ماہ میں رپورٹ جمع کرائی جائے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز