پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اختر

عثمان قادر نے اچھی گیند بازی کی اگر وہ تین وکٹیں نہ لیتے تو پاکستان یہ میچ ہار سکتا تھا۔راولپنڈی ایکسپریس

پاک ایران سرحد: تیسری مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا

افتتاحی تقریب میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی محمد اسلامی نے شرکت کی۔

عمان کا پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کیلئے فضائی سفری پابندی کا اعلان

 فضائی پابندی کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لگائی گئی ہے۔

پاکستان نے اقوام متحدہ کے 3 اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

یکم جنوری 2022 سے پاکستان تینوں کمشنز کی رکنیت سنبھالے گا۔

کورونا: اسد عمر نے نئی بندشوں سے متعلق خبردار کردیا

ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر

کورونا ویکسینیشن کا دوسرا راؤنڈ

اسلام آباد، چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں قائم سنٹرز میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے

پاکستان میں کورونا کے5ہزار499 نئے کیسز رپورٹ،مزید148 اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 72ہزار381ہو گئی

 پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی20آج کھیلا جائے گا

دونوں ٹیمیں دوپہر دو بجے ہرارے میں مد مقابل آئیں گی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرنے لیے تیار ہیں۔

قبلہ ایاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر، نوٹیفکیشن جاری

تقرریاں صدر مملکت کی جانب سے3سال کیلئےعمل میں لائی گئی ہیں

ٹاپ اسٹوریز