ایل او سی: پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک

چڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور چار بچوں سمیت چھ شہری زخمی ہوئے۔

’ہٹائے گئے فیس بک اکاؤنٹس کی آئی ایس پی آر سے منسوبی مایوس کن‘

ہٹائے گئے اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیر انتظام نہیں، ان کو آئی ایس پی آر کے زیر انتظام کہنا مایوس کن ہے، ذرائع

پاک فوج کے 40 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کے اجلاس میں ترقیاں دی گئیں۔

آئی ایس پی آر آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک، بھارتی میڈیا

ئی ایس پی آر کی "عزم نو" مہم بھارتی کولڈ اسٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے، بھارتی میڈیا رپورٹ

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، بزرگ شہری شہید

بھارتی افواج کی جانب سے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مقامی ذرائع

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف

قوم نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ

’اگلے سال پی ایس ایل میچز میران شاہ، خیبر، مظفر آباد میں ہونگے‘

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں بن سکتا، ایونٹ کا کامیاب انعقاد ملک کے دشمنوں کے لیئے جواب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، دو افراد زخمی

بھارت ایل او سی پر جارحیت کے ساتھ پاکستان پر الزام تراشی بھی جاری رکھے ہوئے ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، بھارتی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار

انڈین اسکالر نے نریندر مودی کو ملک خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دے دیا

’بھارتی فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے میں ناکام ‘

کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود تصفیہ طلب مسئلہ ہے، میجر جنرل آصف غفور

ٹاپ اسٹوریز