ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے، 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ٹیم کی نمائندگی کی

نیپال کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست ، ویسٹ انڈیز کے اوپنرز نے ریکارڈ قائم کر دیا

ویسٹ انڈین اوپنرز نے 123 رنز کی پارٹنرشپ کرکے بھارتی کھلاڑیوں کا ریکارڈ توڑ دیا

آئینہ دیکھ کر خود سے پوچھنا چاہئے کیا ہم واقعی انٹرنیشنل سطح کے کھلاڑی ہیں ، ویسٹ انڈین کپتان

یہ صرف ناموں اور ماضی کی بات نہیں ، دیکھنا ہے ، آپ کیا کرتے ہیں ، عقیل حسین کا نیپال سے شکست پر ردعمل

کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور اپ سیٹ ، نیپال نے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 148 رنز بنائے ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 129 رنز بنا سکی

کیریبیئن لیگ میں کیرون پولارڈ نے بائولرز کا بھرکس نکال دیا ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

ویسٹ انڈین بلے باز نے نائٹ رائیڈرز کیخلاف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے

ویسٹ انڈیز کے روماریو شیفرڈ کا کیریبین لیگ میں حیران کن کارنامہ ، ایک گیند پر 22 رنز بنا لئے

34 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلنے کے باوجود شیفرڈ کی ٹیم میچ نہیں جیت سکی

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کر دیا

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 171 رنز بنائے ، کینگروز نے ہدف 17 ویں اوورز میں پورا کر لیا

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل رائونڈر اینڈری رسل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی نمائندگی میری زندگی کی سب سے فخریہ چیز رہی ہے ، رسل

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹر نکولس پورن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

میرے کیریئر کا باب ختم ہو رہا ہے لیکن ویسٹ انڈیز کرکٹ سے محبت ختم نہیں ہو گی ، نکولس پورن

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

دونوں ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے

ویسٹ انڈیز ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز نے آخری بار نومبر 2006 میں پاکستان میں تین ٹیسٹ کھیلے تھے

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم دبئی پہنچ گئی،6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ملتان میں شیڈول ہے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،محمد حفیظ نے سیمی فائنل کے لئے 4 ٹیموں کی پیش گوئی کردی

میگا ایونٹ پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ پوائنٹس ٹیبل: بھارت کی تنزلی، پاکستان بھی چھٹے نمبر آگیا

دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا سب سے زیادہ فتوحات سمیٹنے کے بعد سرفہرست ہے

لیجنڈری بلے باز برائن لارا ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف جیت پر آبدیدہ ہوگئے

انہوں نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی تاریخ میں آج کا دن بڑا قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، 21 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

کینگروز بلے بازوں نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر شمار جوسیف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

مارلن سیمیولز پر 6 سال کیلئے تمام قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر پر 2019 میں ابوظہبی ٹی 10 کے دوران کرپشن کا الزام تھا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، آئی سی سی کا پاک بھارت ٹاکرا نیو یارک میں کرانے پر غور

ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان آئندہ ماہ یا اس کے بعد متوقع ہے

کرکٹ کی تاریخ میں بڑا اپ سیٹ، ویسٹ انڈیز نے بھارت کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین دو سے جیت لی۔

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں پر جرمانہ عائد

ویسٹ انڈیز اور بھارت کی ٹیمیں مقررہ وقت میں اوورز مکمل کرنے میں ناکام رہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp